عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علاوي بن عبداللہ نے آج یہاں نائب صدر حامد
انصاری، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کرکے
دو طرفہ
علاقائی اور مشترکہ مفادات سے منسلک مختلف مسائل پر تبادلہ خیال
کیا۔عمان ہندوستان کا ایک انتہائی اہم كاروباری پارٹنر ہے۔دونوں ممالک کا باہمی کاروبار سال 17۔